Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیر کھیل کی طرف سے مراکشی ٹیم کو مبارکباد

’مراکشی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے‘ (فوٹو: سبق)
سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبد العزیز بن ترکی الفیصل نے مراکشی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’مراکشی ٹیم نے پرتگال کے سامنے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے‘۔
’مراکشی ٹیم فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی عرب اور افریقی ٹیم ہے جس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اس مقام تک رسائی حاصل کی ہے‘۔
شہزادہ عبد العزیز بن ترکی الفیصل نے مراکشی ٹیم کے لیے اگلے میچوں میں بھی کامیابی کی امید ظاہر کی ہے۔
 

شیئر: