Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

دو ہفتوں بعد بھی دنیا کے سب سے بڑے آتش فشاں سے لاوے کا مسلسل اخراج

امریکہ میں دنیا کے سب سے بڑے آتش فشاں ماؤنا لوا سے لاوے کا مسلسل اخراج ہو رہا ہے۔ یہ لاوا 27 نومبر کو پھٹا تھا جس کے بعد مقامی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: