Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ماہرہ خان کی ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شرکت، ’جدہ آنے کا تجربہ شاندار رہا‘

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی شرکت کی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کو دیے گئے انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے کبھی جدہ نہیں آئی تھیں۔ ’جدہ آنے کا تجربہ انتہائی شاندار رہا‘ سعودی عرب اور پاکستان کی فلم انڈسٹری کے حوالے سے ماہرہ خان کا مزید کیا کہنا تھا؟ دیکھیں یہ ویڈیو

شیئر: