Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

چاہے سارا شہر برف سے ڈھک جائے لیکن سائیکلنگ پھر بھی نہ رُکے

دنیا میں ایک جگہ ایسی ہے جہاں اگر سارا شہر بھی برف سے ڈھک جائے لیکن سائیکلنگ نہیں رُکتی۔ شمالی فن لینڈ میں سڑکوں سے برف ہٹائی جائے یا نہیں لیکن ترجیحی بنیادوں پر سائیکلنگ ٹریک سے برف ضرور ہٹائی جاتی ہے۔ مزید فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔  

شیئر: