Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

پھولوں کے شہر پشاور میں گُلِ داؤدی کی نمائش کی تیاریاں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=BKgh871shRQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/BKgh871shRQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے شہر پشاور جسے پھولوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، میں 1986سے گُلِ داؤدی کی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔ مالی امین خان تین دہائیوں سے نمائش کی تیاری میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہ کس طرح ان پھولوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں جانیے فیاض احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: