Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

مطلقہ خواتین کیلئے آسام حکومت کی جانب سےپنشن

گوہاٹی- - - - - -آسام کے وزیر برائے صحت و تعلیم ہیمنت بسوا شرما نے کہا کہ حکومت مسلم مطلقہ خواتین کو پنشن اور آرام و راحت کی سہولت فراہم کریگی ۔جوخواتین نان نفقہ اور وراثت سے محروم ہیں ان میں خودانحصاری پیدا ہوگی ۔بسواشرما نے کہا کہ تما م مطلقہ خواتین کو ہنرمندی کے پروگرام کرائے جائیں گے جس سے وہ سودمند روزگارحاصل کرکے ترقی کرینگی اور معاشرے میں پروقار زندگی گزارسکیں گی ۔

شیئر: