Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سپین کے خلاف جیت، مراکشی شائقین کا جشن

دوحہ میں مراکش کی فٹ بال کے مداح سپین کے خلاف جیت کا جشن منا رہے ہیں۔ مراکش عرب دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی جو فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: