Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

دس روزہ ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شوبز کی معروف شخصیات کی شرکت

دس روزہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شوبز کی معروف شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ ریڈ سی انٹرنیشنل فلمی میلے کے ایگزیکٹیو ڈائریکیٹر محمد الترکی، ریڈ سی انٹرنیشنل فلمی میلے کی چیئرپرسن اور سعودی ریسرچ اینڈ میڈیا گروپ کی سی ای او جمانا الراشد نے شوبز کی معروف شخصیات کا استقبال کیا۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: