Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

آئرلینڈ میں سعودی سفیر نائل الجبیر سے پاکستانی سفیر کی ملاقات

سعودی عرب اور پاکستان کے سفیروں کی ملاقات پیر کو سعودی سفارت خانے میں ہوئی۔ (فوٹو: سعودی سفارت خانہ، آئرلینڈ)
سعودی عرب کے آئرلینڈ میں سفیر نائل بن احمد الجبیر سے پاکستانی سفیر عائشہ فاروقی نے ملاقات کی ہے۔
آئرلینڈ میں سعودی سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق پیر کو سعودی سفیر نائل بن احمد الجبیر نے سفارت خانے کے ہیڈکوارٹر میں پاکستان کی سفیر عائشہ فاروقی کا استقبال کیا۔
اس ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کی باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کی گئی اور باہمی تعاون میں اضافے کی تدابیر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: