کابل میں مقامی مصنوعات کی نمائش، خواتین نے بھی سٹالز لگائے
کابل میں مقامی مصنوعات کی نمائش، خواتین نے بھی سٹالز لگائے
منگل 6 دسمبر 2022 8:17
افغانستان کے درالحکومت کابل میں افغان مصنوعات کی نمائش منعقد کی گئی۔ جس میں خواتین نے بھی سٹال لگائے۔ سٹاک ہولڈرز کے مطابق اس سال پچھلے برسوں کی نسبت سیل کم رہی۔