Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

منشیات سمگلنگ پر 2 بھارتی گرفتار

محکمہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ وزٹ ویزے پرآنے والے دوبھارتی باشندوں کو کرسٹل اسمگل کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیاہے۔
عاجل نیوز نے محکمہ انسداد منشیات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف ابتدائی رپورٹ کے بعد انہیں ادارہ پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیاہے۔
گرفتار ہونے والے بھارتیوں کے قبضے سے 11.96 کلو گرام نشہ آورمادہ الشبو (کرسٹل) برآمد ہوا تھا

شیئر: