Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مکہ مکرمہ میں شاہی مہلت سے متعلق آگاہی مہم

مکہ مکرمہ..... مکہ مکرمہ محکمہ پاسپورٹ نے مرکز حی الفیحاءمیں شاہی مہلت کے حوالے سے آگاہی مہم کا اہتمام کیا۔ آگاہی مہم کے لئے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں مکہ مکرمہ کے شہریوں کے علاوہ غیرملکیوں کو مدعو کیا گیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کرنل سلیم الصاعدی نے مہلت کے اہداف اور مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی تارکین کے لئے سنہری موقع ہے کہ وہ اپنے قیام کو قانون کے دائرے میں لانے کے لئے مہلت سے فائدہ اٹھائیں۔
 

شیئر: