Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

پشاور میں ہُنرمند افراد کا مرکز ویرانے میں کیوں تبدیل ہوا؟

پشاور میں ہنرمندوں کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کر کے بنایا گیا مرکز ویرانے کا منظر پیش کرنے لگا۔ یہاں 200 سے زائد طلبہ یہاں کاریگری سیکھتے تھے اور ہنرمند افراد کو باقاعدہ تنخواہ دی جاتی تھی۔ طویل عرصے سے یہ منصوبہ بند پڑا ہے۔ پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: