Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

جدہ کے سکولوں میں سرما کے اوقات کار جاری

’سرکاری و نجی سکولوں میں 7 بجکر 15 منٹ پر اسمبلی ہوا کرے گی‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
جدہ محکمہ تعلیم نے تمام سکولوں میں سرما کے اوقات کار کا جدول جاری کردیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق جدہ کے تمام سکولوں میں آج سے پہلی کلاس 7 بجکر 30 منٹ پر ہوا کرے گی۔
محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ’سرکاری و نجی سکولوں میں 7 بجکر 15 منٹ پر اسمبلی ہوا کرے گی ‘۔
’اسی طرح شام کے تمام سکولوں کی پہلا کلاس اب 12 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگی‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’سرما کے اوقات کار پر عمل تا ہدایت ثانی ہوگا‘۔

شیئر: