Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

فیفا ورلڈ کپ: بنگلہ دیش میں ارجنٹائن کی فتح پر جشن کیوں؟

جب فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ارجنٹائن نے پولینڈ کے خلاف میچ جیتا تو بنگلہ دیشی شائقین فٹبال کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ اس فتح کی خوشی میں وہ ڈھاکہ کی سڑکوں پر نکل آئے۔ بنگلہ دیشی شائقین عموماً جنوبی امریکہ کی فٹبال ٹیموں کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: