Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

فرانسیسی ’بیگیٹ‘، وہ ڈبل روٹی جسے ’کوئی دوسرا ملک نہیں بنا سکتا‘

مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہونے والے اجلاس میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے روایتی فرانسیسی ڈبل روٹی ’بیگیٹ‘ کو ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔ فرانسیسی بیگیٹ میں خاص کیا ہے جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: