Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

شہزادہ مشعل کی نماز جنازہ میں شاہ سلمان کی شرکت

مکہ مکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شہزادہ مشعل بن عبد العزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ شہزادہ مشعل کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں جمعرات کو عشاءکی نماز کے بعد ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ولی عہد ووزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف، نائب ولی عہدووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان ، گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور شہزادہ احمد بن عبد العزیز کے علاوہ شہزادہ مشعل کے صاحبزادے اور شاہی خاندان کے افراد بھی شریک تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: