Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

استعفیٰ میری جیب میں ہے، جب کہیں گے پیش کر دوں گا: ڈپٹی سپیکر محمود جان

صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود جان نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ تمام اراکین اسمبلی کے استعفے تیار ہیں تاہم پارٹی چیئرمین عمران خان ہی اسمبلی تحلیل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔ مزید فیاض خان کے ساتھ انٹرویو میں

شیئر: