اسلام آباد میں جانوروں کی کھال کے ملبوسات ضبط، ’تجارت غیرقانونی‘ ہفتہ 26 نومبر 2022 6:00 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/ZZsjHLEMjVg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ZZsjHLEMjVg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) اسلام آباد کی وائلڈ لائف محکمے نے جانوروں کی کھال سے بنے ہوئے ملبوسات ضبط کیے ہیں۔ وائلڈ محکمے کے مطابق جانوروں کی تجارت غیرقانونی ہے اور ان کی کھال یا اعضا کی خرید و فروخت نہیں کی جا سکتی۔ مزید حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ میں جانوروں کی کھال وائلڈ لائف محکمہ ملبوسات غیرقانونی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں