Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

کراچی کی خواتین سٹریٹ کرائمز کا مقابلہ کیسے کر رہی ہیں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/xZ1TDXGN2Rw [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/xZ1TDXGN2Rw.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کراچی میں سٹریٹ کرائمز کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پوش علاقے ہوں یا متوسط طبقے کے علاقے ہر جگہ پر شہری روزانہ کی بنیاد پر قیمتی اشیاء سے محروم ہو رہے ہیں۔ ان حالات میں کراچی کی خواتین سٹریٹ کرائمز کا مقابلہ کیسے کر رہی ہیں۔ جانیے کلثوم جہاں کی اس رپورٹ میں

شیئر: