برینڈ نیو یا ری فربشڈ، لیپ ٹاپ خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے
جمعرات 24 نومبر 2022 7:42
Array
(
[und] => Array
(
[0] => Array
(
[video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=xqWjw-4Dia0
[thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/xqWjw-4Dia0.jpg
[video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";}
[embed_code] =>
[description] =>
)
)
)
کوئی عام ڈیوائس خریدنے کا مرحلہ ہو یا لیپ ٹاپ حاصل کرنا ہو، سوال یہ ہوتا ہے کہ کون سا خریدا جائے اور خریداری کے وقت کن امور کا خیال رکھا جائے۔
ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک افراد کے مطابق مہنگا لیپ ٹاپ خریدنے کے بجائے اچھی حالت والا استعمال شدہ لیپ ٹاپ بھی خریدا جا سکتا ہے، لیکن ایسا کرتے وقت کچھ بنیادی امور کا خیال رکھا جائے تاکہ غلطی سے خراب لیپ ٹاپ نہ خرید بیٹھیں۔ دیکھیے اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں