Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

خیبرپختونخوا میں بننے والی اینٹیں جو گھروں کو ’زلزلہ پروف‘ بنائیں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=77qtDx83Kpo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/77qtDx83Kpo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا میں ایسی اینٹیں تیار کی جا رہی ہیں جو نہ صرف زلزلے کے خلاف مزاحمت رکھتی ہیں بلکہ ان کے استعمال سے سیمنٹ کا خرچ بھی 80 سے 90 فیصد کم ہو جاتا ہے۔
اردو نیوز کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
عام طریقے سے ہٹ کر تیار کی جانے والی یہ اینٹیں کیسے بنتی ہیں اور ان میں کیا انفرادیت ہے؟ جانیے پشاور سے فیاض احمد کی اس رپورٹ میں 

شیئر: