Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ورلڈ کپ میں سعودی عرب کی جیت پرشائقین کا جشن

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اَپ سیٹ کر دیا ہے۔ سعودی ٹیم کی جانب سے ورلڈ کپ کے شاندار آغاز پر شائقین جشن منارہے ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: