Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

گھوڑوں پر سوار چرواہے، ارجنٹائن میں ’گاؤچو‘ میلہ کیسے منایا گیا؟

گاؤچو کے نام سے جانے والے ارجنٹائن کے مقامی چرواہوں نے 83ویں روایتی میلے کا انعقاد کیا۔ روایتی لباس میں ملبوس ان چرواہوں نے گھوڑوں پر سوار ہو کر مختلف کھیلوں اور مقابلوں میں بھی حصہ لیا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: