Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

’لانگ مارچ کے لیے میں نے اپنی طرف سے پانچ لاکھ روپے جمع کرا دیے ہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=PHzpwirlKcs&ab_channel=UrduNews [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/PHzpwirlKcs.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت نے صوبے کے وزرا، مشیر، معاون خصوصی اور اراکین اسمبلی کو آزادی مارچ کے لیے پیسے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ کارکنوں کے کھانے پینے اور ٹرانسپورٹ کا خرچہ اٹھایا جاسکے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر کامران بنگش نے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد  سے انٹرویو کے دوران بتایا کہ ہر حلقے کو الگ سے پیسے جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ’میں نے اپنی طرف سے پانچ لاکھ روپے جمع کرا دیے ہیں۔‘ کامران بنگش نے انٹرویو میں مزید کیا کہا؟ تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: