Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

لیاری، ’ہمارے خون میں فٹ بال ہے‘

کراچی کے علاقے لیاری میں فٹ بال کو جنون کی حد تک پسند کیا جاتا ہے۔ اس علاقے میں آپ جہاں بھی جائیں گے آپ کو مختلف ٹیموں کے جھنڈے نظر آئیں گے۔ لیکن اس کھیل سے وابستہ افراد پریشانی کا شکار ہیں اور حکومت کی مدد کے منتظر ہیں۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: