Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ریاض میں لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث دو غیر ملکی گرفتار

ملزمان عرب تجارتی مراکز میں لوٹ مار کی وارداتیں کررہے تھے(فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں ریاض پولیس نے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث دوغیرملکیوں کو گرفتارکیا ہے۔
زیر حراست افراد میں ایک یمنی درانداز جبکہ دوسرا مملکت میں مقیم سوڈانی شہری ہے۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق ریاض پولیس نے بیان میں کہا کہ’ دونوں ملزمان عرب تجارتی مراکز میں لوٹ مار کی وارداتیں کررہے تھے۔ قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوجاتے تھے’۔
پولیس کا کہنا ہے کہ’ ملزمان کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے‘۔

شیئر: