ڈرون کو ٹارگٹ کرنے والا ٹیکنالوجی کا نظام آئیڈیاز نمائش میں متعارف
Array
(
[und] => Array
(
[0] => Array
(
[video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=hnqWu_sFscI&ab_channel=UrduNews
[thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hnqWu_sFscI.jpg
[video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";}
[embed_code] =>
[description] =>
)
)
)
بلااجازت حدود میں داخل ہونے والے ڈرون کو ٹارگٹ کرنے والا ٹیکنالوجی کا نظام کراچی میں جاری آئیڈیاز نمائش میں متعارف کرا دیا گیا۔
پاکستانی ساختہ ڈرون نا صرف ڈرون حملے کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ کسی بھی ڈرون کے بلا اجازت داخل ہونے پر خود کار نظام کے تحت اسے ٹارگٹ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید زین علی کی اس ویڈیو میں۔۔۔