Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

لیڈی گاگا کے گانے پر ’چوہوں کا رقص‘

صرف انسان ہی نہیں چوہے بھی موسیقی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ جاپانی سائنس دانوں نے چوہے پر سینسر لگا کر مختلف قسم کے گانے لگائے تو وہ جھومنے لگے۔ ٹوکیو یونیورسٹی کی لیبارٹری میں تجربے کے دوران موزاٹ، کوئین اور لیڈی گاگا کا مشہور گانا ’بورن دِس وے‘ لگایا گیا تھا۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: