Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پشاور کا ڈرائی فروٹ سٹور جو غیرملکیوں میں بھی مقبول ہے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=vdE_pze1XCQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/vdE_pze1XCQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سردیوں کی آمد آمد ہے اور ایسے میں ڈرائی فروٹ کسے اچھا نہیں لگتا، اور اگر ورائٹی بے تحاشہ ہو تو اور کیا چاہیے۔ ملیے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈرائی فروٹ کا کاروبار کرنے والے ایک ایسے دکاندار سے جس کے پاس ’مختلف اقسام کے 700 سے زائد ڈرائی فروٹس‘ ہیں۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: