Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کیا آپ نے انسانی قد سے بھی بڑے ’کیڑے مکوڑے‘ دیکھے ہیں؟

فرانس کے شہر پیرس میں ایک منفرد نمائش کا اہتمام کیا گیا جہاں دھاتی تاروں سے کیڑے مکوڑے بنائے گئے۔ دلچسپ بات یہ کہ یہ کیڑے مکوڑے انسانی قد سے چار گنا بڑے دکھائے گئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: