Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کیا ایمیزون میں روبوٹ انسانوں کی جگہ لیں گے؟

آن لائن خرید و فروخت کی مشہور کمپنی ایمیزون نے اپنے سٹورز میں نئی روبوٹک ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے۔ ایمیزون کا کہنا ہے کہ روبوٹس انسانوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: