Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیر سیاحت کی شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی سابق اہلکار سے ملاقات

سیاحتی شعبے کی پائیدار ترقی کےلیے سعودی عرب کے عزم پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب سے شرم الشیخ میں یو این کنونشن آن کلائمٹ چینج کی سابق ایگزیکٹو سیکریٹری پیٹرشیا اسپینوسیا نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سیاحتی شعبے کی پائیدار ترقی کےلیے سعودی عرب کے عزم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ماحولیات کے تحفظ اور کمیونٹیز کے اہم کردار پر زور دیا گیا ہے۔

شیئر: