Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

ای پاور گاڑی: مہنگائی کے دور میں کم خرچ بالا نشین

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/XNlL_aFkYOU [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/XNlL_aFkYOU.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
دنیا میں آئے روز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان جیسے ممالک میں گاڑیوں کے ایندھن کا خرچہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں پر ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کی بہت زیادہ مانگ رہتی ہے۔ لیکن اب کچھ عرصے سے ایک نئی ٹیکنالوجی ای پاور متعارف ہوئی ہے جس سے ایندھن کا خرچ کم اور گاڑی کی طاقت بڑھ جاتی ہے۔ ای پاور گاڑیوں کی کیا خصوصیات ہیں؟ جانیے عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں

شیئر: