Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، قدرتی آفات کے امکانات میں اضافہ

ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں جو ایک قسم کی خطرے کی گھنٹی ہے کیونکہ اس سے قدرتی آفات کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں، 90 برسوں کے دوران گنگوتری گلیشیئر کا ایک اعشاریہ سات کلامیٹر حصہ کم  ہو چکا ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلی سے سر اٹھانے والے خطرات اس کے علاوہ ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: