Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

پاکستانی کھلاڑی بڑی شاٹس کے لیے کون سا بَلّا استعمال کرتے ہیں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Qd-tvFDI8tI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Qd-tvFDI8tI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے ایشیا اور مغربی ممالک میں مختلف وزن کے بیٹ استعمال ہوتے ہیں۔ پہلے بلے کافی وزنی ہوا کرتے تھے لیکن اب ہلکے وزن کے بلے زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کون سے بلے سے کھیلنے کو ترجیح دیتے ہیں جانیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: