Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

جنوبی افریقہ میں ’باکس کارٹ ریس‘ جو رولر کوسٹر رائڈ سے کم نہیں

جنوبی افریقہ کے ساحلی شہر کیپ ٹاؤن میں باکس کارٹ ریس کا انعقاد ہوا جس میں  50 سے زائد کارٹ ڈرائیورز نے حصہ لیا۔ اس ریس کی دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر کارٹ کو خاص تھیم پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: