Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات میں پاکستانی طلبہ کی اول پوزیشن

سعودی عرب میں کیمبرج انٹرنیشنل کے امتحانات  میں پاکستانی طالبہ نے فزکس مضمون میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ دیگر بچوں نے بھی نمایاں پوزیشنز حاص کیں ۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی رپورٹ

شیئر: