Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025

بابر بلوچ جوتے پالش کرتے ہوئے گاہکوں کو کیسے ہنساتے ہیں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=W3R6PvxbLy8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/W3R6PvxbLy8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کوئٹہ کے بابر بلوچ ایک جھونپڑی میں رہتے ہیں اور جوتے پالش کر کے روزی کماتے ہیں۔ لیکن ان کا اصل ہُنر منہ سے مختلف جانوروں، پرندوں اور مشینوں کی آوازیں نکال کر اپنے گاہکوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: