Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026

فرانس میں ’پرانی برف‘ پر سکینگ کے نئے مقابلے

برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی فرانس میں سکِینگ کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ لیکن اس مرتبہ سکِینگ کا مقابلہ موسم سرما میں پڑنے والی برف کے بجائے گزشتہ سال کی محفوظ کردہ برف پر ہوا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: