Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
تازہ ترین

پارک میں واک بھی اور گاڑی کی رجسٹریشن بھی، مگر کیسے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/mtyxB0i_Hbw [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/mtyxB0i_Hbw.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
گاڑی کی رجسٹریشن ان ضروری کاموں میں شمار کی جاتی ہے جو بہت زیادہ وقت مانگتے اور اسی وجہ سے ٹلتے رہتے یا پھر ایجنٹوں کے حوالے کر دیے جاتے ہیں۔

اردو نیوز کا فیس پیج لائک کریں

ایسے میں اگر کوئی کہے کہ آپ گھر میں بیٹھے یا پارک میں واک کے دوران بھی گاڑی کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں تو ذرا مشکل سے ہی اس بات پر یقین آتا ہے۔ اسلام آباد میں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے یہ مشکل آسان کی تو اب یہاں کے مکینوں کے لیے ممکن ہوا کہ وہ بآسانی رجسٹریشن کروا سکیں۔ مزید جانیں حارث خالد کی اس ویڈیو میں

شیئر: