Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جرمن کار ریسر مائیکل شومارکر کی فراری نیلامی کے لیے پیش

مشہور جرمن کار ریسر مائیکل شوماکر کی فراری کار اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔ اس کار میں مائیکل شوماکر نے پانچ مقابلے جیتے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: