سوئٹرزلینڈ میں دنیا کی طویل ترین ٹرین کی لمبائی کتنی ہے؟
سوئٹرزلینڈ میں دنیا کی طویل ترین ٹرین کی لمبائی کتنی ہے؟
ہفتہ 5 نومبر 2022 5:57
دنیا کی لمبی ٹرین مسافروں کو لے کر رواں دواں ہے۔ اس کی لمبائی دو کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ یہ خصوصی ٹرین سوئٹزرلینڈ کے ریلوے نظام کے 175 سال مکمل ہونے پر تیار کی گئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ