Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

فیض آباد کے مقام پر پولیس کی شیلنگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پتھراؤ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Cccx7ojD3VI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Cccx7ojD3VI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔ تصادم کے دوران اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے کچھ کارکنوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ فیض آباد کی تازہ صورتحال دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: