Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

افغانستان میں سکول بند ہونے پر ’اُداس‘ طالبات زعفران کے کھیتوں میں کام کرکے ’خوش‘

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد لڑکیوں کے سکول بند کر دیے گئے تھے اور وہ گھروں تک محدود ہو گئی تھیں۔ اب بعض طالبات نے زعفران کے کھیتوں میں کام شروع کر دیا ہے۔ وہ اس بات پر خوش ہیں کہ اپنے خاندانوں کے لیے کچھ کما پا رہی ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: