Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

چیمپیئنز ٹرافی میں کھیلنے کا مستحق نہیں، اسٹیون فن

لندن۔۔۔اسٹیون فن موسم گرما میں ہونیوالی چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔مڈل سیکس کے کھیلنے والے اسٹیون فن کو آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹر نیشنل کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔فاسٹ بولر نے اعتراف کیا کہ انہیں مختلف اقسام کی گیندیں کرانے میں اپنی مہارت میں اضافے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ میں مزید بہتری لاؤنگا۔ان کے دوست ٹم مرتاخ کا کہنا ہے کہ اسٹیون فن انگلینڈ کے انتہائی خطرناک بولر ہیں لیکن خود فن نے اعتراف کیا کہ وہ چیمپیئنز ٹرافی میں جگہ بنانے کے مستحق ہی نہیں تھے۔

شیئر: