Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

نیوز لیکس،طارق فاطمی نے الزامات مسترد کردئیے

اسلام آباد...وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے نیوز لیکس کے حوالے سے الزامات مسترد کردئیے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایک خط میں طارق فاطمی نے کہا کہ کوئی غلط کام نہیں کیا۔ ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہوں۔ 5 سال ملک وقوم کی خدمت کی ہے۔ واضح رہے کہ نیوز لیکس کی انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی پر معاون خصوصی طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

 

شیئر: