Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

’سینہ تان کے بولتا ہے رے ۔۔۔‘ ملیے کراچی کے شاہ رخ خان سے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=yey5lL4rrS8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/yey5lL4rrS8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بالی وڈ فلم سٹار شارخ خان کے چہرے سے مماثلت رکھنے والا کراچی کا نوجوان صفیان ان دنوں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہے۔ کراچی بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی صفیان کنگ خان کی فلموں کے ڈائیلاگ اور گانوں پر ویڈیوز بناتے ہیں۔ مزید زین علی کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: