Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی 

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.33 ریال رہی ہے( فائل فوٹو عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل یکم نومبر کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.33 ریال رہی جبکہ 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 198.09 ریال رہے۔
مملکت میں 22 قیراط ایک گرام سونا 181.58 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 148.57 ریال ریکارڈ کی گئی۔
  گولڈ مارکیٹ میں منگل کو 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1663.95 ریال، 22 قیراط کی گنی 1743.19 ریال اور 24 قیراط کی گنی 1901.66 ریال میں دستیاب رہی۔ 

شیئر: