Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

سویدی پارک میں سوڈانی ویک منعقد

ریاض سیزن کے زیر اہتمام سویدی پارک میں سوڈانی ویک میں سوڈان کی ثقافت کو متعارف کرایا جا رہا ہے ۔ سویدی پارک میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ثقافتی شو منعقد کیے جا رہے ہیں ۔

شیئر: